
Inspiring Stories, Lasting Lessons
Tarbiyah Through Stories Nurturing souls with stories Little lessons, lasting values
Discover our weekly storytelling sessions designed to nurture children’s character through engaging, value-rich Islamic stories
بچے کتنے سچے
بچوں نے ایک محلے کے جھگڑے کی کہانی سنی، جو بچوں کی سچائی اور بڑوں کی غلط فہمی کی وجہ سے پیدا ہوا۔ لیکن آخرکار بچوں کی معصومیت اور سچائی نے سب کو شرمندہ کیا اور محلہ دوبارہ ایک ہوگیا۔
نئے کپڑے
بالکل نہیں! میں نہیں پہنتا یہ پرانے موزے!” سلمان نے ضد کرتے ہوئے کہا۔ اسے لگتا تھا کہ خوشی کے لیے ہمیشہ نئی چیزیں ضروری ہوتی ہیں۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہی ہے؟ عید کے دن سلمان کو ایک ایسی بات معلوم ہوئی جس نے اس کی سوچ بدل دی
بڑوں کے سامنے ادب سے بات کرنا
بچوں نے سنی آصف کی کہانی، جو اونچی آواز میں بات کرنے کا عادی تھا اور بڑوں کے احترام کی اہمیت کو نہیں سمجھتا تھا۔ لیکن ایک دن، ایک اہم تقریب میں، اس نے ایسا سبق سیکھا جس نے اس کی زندگی بدل دی!